شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

IQNA

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

7:04 - August 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3501366
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کےدارالحکومت اسٹاک ہوم میں شمالی یورپ کا چوتھا قرآنی مقابلہ گذشتہ روز امام علی(ع) اسلامی مرکز میں اختتام کو پہنچا

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

ایکنا نیوز- سوئیڈن میں ہونے والے قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے دن کی مناسبت سے منعقد ہوئی جسمیں اہم خدمات دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی گئی

سویڈن کےدارالحکومت اسٹاک ہوم میں شمالی یورپ کے قرانی مقابلے دو مرحلے میں منعقد ہوئے جنمیں قرائت، ترتیل، حفظ، اذان اور مفاهیم قرآن شامل تھا.

تین روزہ قرآنی مقابلوں میں سوئیڈن، ڈنمارک، ناروے اور فن لینڈ سے 92 قاری شرکت کررہے تھے

قرآنی مقابلوں کے ہمراہ خطاطی نمائش اور قرآت کے ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا.

اسٹاک ہوم کے امام علی(ع) اسلامی مرکز میں بیرون ملک طلبا کی نمائش میں رہبر معظم کے حکم پر نوجوان نسل اور جدید ٹیکنالوجی سے آشنائی کے موضوع پر فن پارے رکھے گیے تھے

نمائش، جهان نگاه پوپا نامی تنظیم اور ایرانی آرٹسٹ جواد رضایی مهر کے تعاون سے منعقد ہوئی تھی ۔

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

3522895

نظرات بینندگان
captcha