
ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «سیبیسیشیکاگو» کے مطابق شیکاگو کے «روجرز پارک» میں درجنوں مسلمان اور غیر مسلم مظاہرین نے مسلمان خواتین کی توہین کی مذمت میں مظاہرہ کیا
پچیس سالہ سوزان دامرا اور انکی ماں پرمسلسل دوسری بار ہمسایہ خاتون کی حملہ کررہی ہے جسکے خلاف انہوں نے مظاہرہ کرکے پولیس کی مداخلت کا مطالبہ کیا۔
دامرا کا کہنا ہے: میں منتظر ہوں کہ کب پولیس اسلاموفوبیا پر مبنی اس حملے کی رپورٹ کرتی ہے
جلوس پر ایک امریکن جوان نے مظاہرین کو داعش کے حامی کہہ کر حملے کی کوشش کی ۔
مظاہرے میں شامل مسلمان خاتون عالیه عمار کا کہنا ہے کہ مسلمان خواتین پر حملہ اب معمول بن چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈونالڈٹرمپ کے متعصبانہ تقاریر کے بعد حملوں میں بہت شدت آگئی ہے اور امریکہ جسیے ملک میں یہ افسوسناک ہے جو خود کو تمام اقوام اور مذاہب کا مرکز قرار دیتا ہے
مسلمان خواتین نے روجرپارک میں مظاہرین کی سیکورٹی کا بھی مطالبہ کیا ۔