سعودی عرب؛ قطیف مسجد پر حملے کا منصوبہ ناکام

IQNA

سعودی عرب؛ قطیف مسجد پر حملے کا منصوبہ ناکام

8:46 - August 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3501431
بین الاقوامی گروپ: سعودی سیکورٹی فورسز نے قطیف کی مسجد پر حملے کی کوشش ناکام بنادی

سعودی عرب؛ قطیف مسجد پر حملے کا منصوبہ ناکام


ایکنا نیوز- روزنامه «الریاض» کے مطابق سعودی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے گذشتہ روز قطیف کے گاوں «ام الحمام» کی مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو مقابلے کے بعد ہلاک کردیا ہے۔


مقامی میڈیا کے مطابق المصطفی(ص) کے علاقے جو «ام الحمام» میں واقع ہے مذکورہ حملہ آور کو جو مبینہ طور پر پاکستانی تھا ہلاک کردیا گیا۔


واقعے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا گرفتار ہوچکا ہے۔


علاقے کو گھیرے میں لیکر پولیس نے سرچ آپریشن اور تحقیقات شروع کردی ہے

مزید کارروایی جاری ہے۔

3525055

نظرات بینندگان
captcha