IQNA

13:19 - August 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3501433
بین الاقوامی گروپ: موریطانیہ پاکستان سے بڑااوراس کا 95فیصدرقبہ صحراپرمشتمل ہے جسمیں بے نماز کویی نہیں
ایساملک جہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں

ایکنا نیوز- ڈیلی قدرت کے مطابق مولاناطارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں فرمایاکہ حضوراکرم ؐ جب دنیاسے پردہ فرمانے لگے تواپنی امت کوایک ہدایت کی کہ اے میری امت نمازکبھی نہ چھوڑنا ،کبھی نہ چھوڑنا آج 90فیصدلوگ نمازنہیں پڑھتے ۔مولاناصاحب نے کہاکہ جب میں موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں ۔موریطانیہ پاکستان سے بڑااوراس کا 95فیصدرقبہ صحراپرمشتمل ہے
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: