
ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الحره کے مطابق ملک میں ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دائیں بازو کی جماعت کو کافی لوگوں کی حمایت حاصل ہے ۔
اس پارٹی نے انتخاباتی منشور میں کہا ہے مارچ میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں ملک میں تمام مساجد بنداور قرآن مجید پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی۔
ہالینڈ میں رکن پارلیمنٹ گریٹ وائلڈرز جو توہین مقدسات اور اسلام مخالفت میں خاص شہرت رکھتا ہے اس پارٹی کا رکن رہ چکا ہے۔
اس پارٹی کے منشور میں کہا گیا ہے کہ آنے والے سال کو تمام مساجد بند کردی جائیں گی۔