ہالینڈ؛دائیں بازو کی جماعت مساجد اور قرآن مجید پر پابندی کی حامی

IQNA

ہالینڈ؛دائیں بازو کی جماعت مساجد اور قرآن مجید پر پابندی کی حامی

7:17 - August 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3501437
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ میں دائیں بازو کی جماعت نے انتخاباتی مہم کی پالیسیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ برسراقتدارآکرملک میں تمام مساجد کو بند اور مقدس کتاب قرآن مجید پر پابندی لگا دے گی

ہالینڈ؛دائیں بازو کی جماعت مساجد اور قرآن مجید کا سخت مخالف


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الحره کے مطابق ملک میں ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ دائیں بازو کی جماعت کو کافی لوگوں کی حمایت حاصل ہے ۔


 اس پارٹی نے انتخاباتی منشور میں کہا ہے مارچ میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں ملک میں تمام مساجد بنداور قرآن مجید پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی۔


ہالینڈ میں رکن پارلیمنٹ گریٹ وائلڈرز جو توہین مقدسات اور اسلام مخالفت میں خاص شہرت رکھتا ہے اس پارٹی کا رکن رہ چکا ہے۔


اس پارٹی کے منشور میں کہا گیا ہے کہ آنے والے سال کو تمام مساجد بند کردی جائیں گی۔


3525491

نظرات بینندگان
captcha