آسٹریلیا؛ ملبرن اسکول میں نماز باجماعت کا آغاز+ تصاویر

IQNA

آسٹریلیا؛ ملبرن اسکول میں نماز باجماعت کا آغاز+ تصاویر

7:05 - August 30, 2016
خبر کا کوڈ: 3501457
بین الاقوامی گروپ: بچوں کو اسلامی عقائد سے روشناس کرانے اور اسلامی تربیت کے ساتھ پروان چڑھانے کے لیے ملبرن کے اسکول میں نماز باجماعت کا آغاز کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- آسٹریلیا کے میلبرن سن ڈے اسکول میں حسینی سوسائٹی آف وکٹوریا کے تعاون سے اس اتوار سے نماز باجماعت کا باقاعدہ آغاز علامہ خالق داد جعفری کی امامت میں ہوا.

آسٹریلیا؛ ملبرن اسکول میں نماز باجماعت کا آغاز+ تصاویر

منتظمین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا جیسے ممالک میں ایسے بچوں کی تربیت کے لیے ایسے روحانی پروگرامزکی اشد ضرورت ہے.

مذکورہ اقدام حسینی سوسائٹی آف وکٹوریہ کے اراکین اور علامہ خالق داد کی کوششوں سے اٹھایا گیا ہے.

آسٹریلیا؛ ملبرن اسکول میں نماز باجماعت کا آغاز+ تصاویر

نماز باجماعت کے علاوہ بچوں کو اسلامی عقاید اور احکام نماز سے آشنائی کی کلاسز بھی پروگرام میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا؛ ملبرن اسکول میں نماز باجماعت کا آغاز+ تصاویر

نظرات بینندگان
captcha