مراکش نے سینیگال میں صوفیا کے لیے قرآن مجید کا سیٹ ارسال کردیا

IQNA

مراکش نے سینیگال میں صوفیا کے لیے قرآن مجید کا سیٹ ارسال کردیا

7:14 - August 30, 2016
خبر کا کوڈ: 3501459
بین الاقوامی گروپ: مراکش کی وزارت اوقاف و امور اسلامی نے سینیگال کے صوفیہ گروپ«مریدیه» کے لیے قرآنی مجید کا سیٹ تحفے میں ارسال کردیا

مراکش نے سینیگال میں صوفیا کے لیے قرآن مجید کا سیٹ ارسال کردیا


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الوحدة» کے مطابق سینیگال میں مراکشی سفارت خانے کی جانب سے قرآن مجید کا سیٹ صوفی گروپ «مریدیه» کے رہنما «شیخ مختار امباکی» کو پیش کیا گیا۔


رپورٹ کے مطابق یہ قرآنی نسخے «محمد ششم» پبلیکیشنز کا چاپ کردہ ہیں جو صوفیہ گروپ اور بعض دیگر قبایل کو پیش بھی کیے گیے۔


مراکش کی جانب سے اس سے پہلے «قادریه»، «تیجانیه» اور مختلف دیگر قبایل کے لیے اس طرح کا تحفہ پیش کیا جاچکا ہے۔


ان تحفوں کے ارسال سے مراکش اور صوفیہ گروپ کے ثقافتی اور معنوی تعلقات میں استحکام کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

3526215

نظرات بینندگان
captcha