بیلجیم میں عوام نے بورقینی پابندی کی مخالفت کردی

IQNA

بیلجیم میں عوام نے بورقینی پابندی کی مخالفت کردی

8:45 - August 31, 2016
خبر کا کوڈ: 3501467
بین الاقوامی گروپ: فرانس میں بورقینی پر پابندی ایک معمہ بن چکا ہے مگر بیلجیم میں عوام نے اس پر مختلف رد عمل ظاہر کیا ہے


بیلجیم میں عوام نے بورقینی پابندی کی مخالفت کردی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Islamic News» کے مطابق بیلجیم کے ساحلی شہر آنتوپ میں خواتین نے بورقینی کے ساتھ احتجاج کرکے اس پر پابندی کی مخالفت کا اعلان کیا ہے

احتجاج «ہم خواتین آزاد ہیں» کے شعار کے ساتھ کیا گیا

خواتین کا کہنا تھا کہ یہ فرانس نہیں مگر ہم اس اسلامی تیراکی لباس ہر پابندی کو درست نہیں سمجھتے۔

احتجاج میں شامل ایک خاتون نے کہا کہ لوگوں کو حق ملنا چاہیے کہ وہ جیسا چاہے لباس پہنے۔

احتجاج کرنے والی خواتین نے آنتورپ مئیر کو بھی تنقید کیا نشانہ بنایا جس نے باحجاب خواتین پر طنز کیا تھا

بیلجیم میں عیسائی مذہب کے بعد اسلام دوسرا بڑا مذہب ہے۔

اس سے پہلے لندن اور برلن میں بھی بورقینی کے حق میں مظاہرے ہوچکے ہیں۔

فرانس کی اعلی عدالت فرانس کے شہر «ویلنو لوبه» میں بورقینی پر پابندی کوکالعدم قرار دے چکی ہے۔

3526501

نظرات بینندگان
captcha