رپبر معظم کے حج پیغام پر سوشم میڈیا میں سعودی حامیوں کا رد عمل

IQNA

رپبر معظم کے حج پیغام پر سوشم میڈیا میں سعودی حامیوں کا رد عمل

7:26 - September 07, 2016
خبر کا کوڈ: 3501508
بین الاقوامی گروپ: منا واقعے کی برسی کے موقع پر آل سعود کے آلہ کاروں کی عوام میں اختلافات ڈالنے کے لیے انقلاب، هشٹگ #ايران_سبب_كارثة_منى کو ٹرینڈ بنانے کی کوشش

رپبر معظم کے حج پیغام پر سوشم میڈیا میں سعودی حامیوں کا رد عمل


ایکنا نیوز- ٹیلی گرام پر سعودی سروے چینل کے مطابق آل سعود کی ٹویٹری فوج کا ارادہ ہے کہ رہبر معظم کے حج پیغام کے مقابلے میں هشتگ #ايران_سبب_كارثة_منى (ایران؛ منا واقعے کا ذمہ دار یا عامل) کو ٹرینڈ بنایا جائے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔


گذشتہ روز اکثر سعودی میڈیا نے حج کے حوالے سے رہبر معظم کے پیغام کو کوریج دیا اور اس بات کو موضوع سخن بنایا کہ رپبر معظم نے حج امور کے حوالے سے سعودی نا اہلی کو سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے والد کے برسراقتدار آتے ہی اہل لاکھ افراد پر مشتمل ٹویٹری فوج تشکل دی ہے تاکہ وہ سوشل میڈیا پروپگنڈوں کے زریعے اس کے حکمران بننے کی راہ مہیا کریں۔


3528254

نظرات بینندگان
captcha