فرانس؛جزیره «کریس» میں بورقینی پر پابندی

IQNA

فرانس؛جزیره «کریس» میں بورقینی پر پابندی

9:40 - September 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3501515
بین الاقوامی گروپ: جزیره سیسکو میں عدالتی حکم کو منسوخ کرتے ہوئے جریرہ «کرس» میں مقامی عدالت نے اسلامی سوئمنگ ڈریس پر پابندی لگادی

فرانس؛جزیره «کریس» میں بورقینی پر پابندی


ایکنا نیوز- روزنامه «گارڈین» کے مطابق جزیرہ کرس کے جج نے ساحل پر بورقینی کے ساتھ تیراکی پر پابندی کا حکم صادر کردیا ہے.


اس سے پہلے جزیرہ سیسکو میں عدالت نے اس لباس پر پابندی کو غیر قانونی قرار دیا تھا.


فرانس کے سپریم کورٹ میں اس حوالے سے ویلنو لوبه(Villeneuve-Loubet) سٹی میں بورقینی پر پابندی کو نادرست قرار دیا گیا ہے اور اس حکم کو تمام ساحلی علاقوں میں لاگو کیا جاسکتا تھا.

ان احکامات کے باوجود اکثر شہروں بورقینی پر پابندی کے حوالے سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا جارہاہے ۔


3528696

نظرات بینندگان
captcha