
ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی آناتولی ترکیه(AA) کے مطابق فرانس کے جنوبی شہر مارسے کے ساحلی علاقے کاسی میں کشتی پر سوار فرد کو «الله اکبر» کا نعرہ لگانے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔
اس شخص پر قریبی افراد کو ڈرانے اور کشتی کو اسلحے کے طورپر استعمال کرنے الزام لگایا گیا ہے۔
اس سے پہلے اس شخص کو مقامی عدالت میں پیش کرکے ایک سال قید اور ڑیڑھ ہزار یورو سزا کی درخواست کی گیی تھی۔