
ایکنا نیوز- نیوز چینل «CBSNewYork» کے مطابق «مسلم ڈے» پر اکتیسویں سالانہ پروگرام کے حوالے سے ریلی نکالی گیی جسمیں شرکاء نے امریکی پرچم اٹھا کر پھول تقسیم کیے
موسیقی اور شعرخوانی، لوگوں میں غذا کی تقسیم اور دوستانہ جملوں کے زریعے کوشش کی گیی کہ مسلمان اور اسلام کے حوالے سے درست تصورات پیدا کیا جاسکے۔
ریلی میں امریکن فوجی افیسر کے والد «خضر خان» بھی شریک تھے جنکا بیٹا امریکہ کے لیے لڑتے ہوئے جان قربان کرگیے تھے۔
ریلی میں نیویارک پولیس کے مسلمان افیسران بھی شریک تھے۔
شرکاء ریلی «خدا اور ملک کے لیے» کو موٹو اور شعار کے ساتھ نکالی گیی۔