عراق؛ حرم رضوی کے قاریوں کی حرم حسینی میں خوبصورت تلاوت

IQNA

عراق؛ حرم رضوی کے قاریوں کی حرم حسینی میں خوبصورت تلاوت

5:51 - September 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3501622
بین الاقوامی گروپ: کربلا میں حرم مطهر امام حسین(ع) کے اندر بین الاقوامی قرآنی محفل منعقد کی گئی

عراق؛ حرم رضوی  کے قاریوں کی حرم حسینی میں خوبصورت تلاوت


ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق نیشنل اور انٹرنیشنل قاریوں کی شرکت کے ساتھ آستانہ حسینی کے تعاون سے حرم مطهر امام حسین(ع) میں محفل انس با قرآن منعقد کی گیی۔

اس بین الاقوامی قرآنی محفل میں عاشقان قرآن و اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی ۔ محفل میں حرم رضوی کے مایہ ناز قاری «محمدجواد رجایی» نے تلاوت کا شرف حاصل کیا۔


بصرہ شہر کے قرآنی مرکز «واحة‌ القرآن» کے قراء محمد عبد السادة، موسى كاظم، محمود كريم، محمد فحطان اور محسن خلف بھی اس محفل میں شریک تھے۔


اس محفل میں جہاں عراق کی بعض اہم شخصیات بھی تشریف فرما تھیں لبنان کے قاری «نوح مرعی» نے بھی تلاوت کی سعادت حاصل کی۔

محفل انس با قرآن میں بصرہ قرآنی مرکز«واحة القرآن» کے ایک گروپ نے تواشیح بھی پیش کیا۔


3533427

نظرات بینندگان
captcha