قزاقستان میں حجاب فیسٹیول

IQNA

قزاقستان میں حجاب فیسٹیول

8:02 - October 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3501638
بین الاقوامی گروپ: قزاقستان کے شہر «الماتی» میں اسلامی پردہ متعارف کرانے کے حوالے سے فیسٹیول منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی maide.az کے مطابق قزاقستان کے شهر الماتی میں شاندار اسکارف فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے جسکو مقامی سطح پر اچھی پذیرایی مل رہی ہے۔

قزاقستان میں حجاب فیسٹیول

فیسٹیول کا مقصد مختلف مذاہب کے درمیان اسلامی حجاب کو متعارف کرانا ہے جسمیں غیر مسلم بھی گہری دلچسپی لے رہے ہیں ۔


فیسٹیول میں شریک ایک غیر مسلم خاتون کا کہنا تھا : اسکارف فیسٹیول دیکھ کر خوشی ہوئی اور میرے خیال میں اسکارف صرف مسلمان خواتین سے مخصوص نہیں اور سب پردے کے لیے اسکو استعمال کرسکتے ہیں۔


اسکارف فیسٹیول میں قزاقستان کے علاوہ آذربایجان، چین اورازبکستان کے نمایندے شریک ہیں جنکے اسٹالوں میں رنگا رنگ حجاب مختلف ڈیزاینوں میں موجود ہیں ۔

قزاقستان میں حجاب فیسٹیول


3534020

نظرات بینندگان
captcha