موصل کو آزاد کرنے کی کارروائی عنقریب شروع ہوجائے گی

IQNA

موصل کو آزاد کرنے کی کارروائی عنقریب شروع ہوجائے گی

12:02 - October 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3501649
بین الاقوامی گروپ:عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل کو آزاد کرنے کے لئے کارروائی عنقریب شروغ ہوجائے گی

ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے شہر موصل کو تکفیریوں کے ہاتھوں  آزاد کرنے کے لئے کارروائی عنقریب شروغ ہوجائے گی۔

 حیدر العبادی نے کہا کہ موصل میں داعش کے خلاف کارروائی کا آغاز بہت قریب ہے اور عراقی فورسز نے موصل کو آزاد کرانے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha