آسٹریا ؛ یوم امام حسین(ع) کے حوالے سے ماتمی ریلی

IQNA

آسٹریا ؛ یوم امام حسین(ع) کے حوالے سے ماتمی ریلی

6:03 - October 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3501654
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا میں مقیم پیروان اہل بیت آٹھ اکتوبر کو یوم امام حسین(ع) پر جلوس نکال کر عقیدت کا اظھار کریں گے

آسٹریا ؛ یوم امام حسین(ع) کے حوالے سے ماتمی ریلی


ایکنا نیوز- سوشل میڈِیا ٹیلی گرام کے مطابق ویانا کے امام علی(ع) اسلامی مرکز کے زیر اہتمام جلوس عزا آٹھ اکتوبر کو تین بجے نکلے گا.


عزاداری کمیٹی کے مطابق یوم امام حسین(ع) کے حوالے سے اس جلوس میں تمام عاشقان اہل بیت بالخصوص طلبا کو شرکت اور خدمت امام کی دعوت دی گیی ہے.


عزاداری کمیٹی کے ساتھ کام کرنے کے لیے جرمن یا انگریزی زبان پر عبور ، علاقایی مسایل سے آشنائی اور کم از کم اٹھارہ سال کا ہونا ضروری ہے.


ویانا میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ عزاداری کمیٹی میں کام کرنے کے خواہشمند طلبا جلد رابطہ کریں ۔


3534709

نظرات بینندگان
captcha