کروشیا ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

IQNA

کروشیا ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اختتام + تصاویر

6:06 - October 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3501655
بین الاقوامی گروپ: کروشیا میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب گذشتہ رات منعقد کی گیی

کروشیا ؛ قرآنی مقابلوں کا اختتام


ایکنا نیوز- کروشیا کے شہر زاگرب کے اسلامی مرکز میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اختتام پذیر ہوگیے ہیں جسمیں مختلف ممالک کے معروف قراء شریک تھے

حسن قرآت کے مقابلوں میں ایران کے قاری موحد امین نے مقام اول جاصل کیا جبکہ حفظ کے مقابلوں میں ایرانی حافظ رضا نژاد چوتھی پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئے۔

کروشیا ؛ قرآنی مقابلوں کا اختتام


ایرانی سفیر کی پروگرام میں شرکت

زاگرب کے اسلامی مرکز کے مسجد میں منعقدہ فائنل تقریب میں ایرانی سفیر محمدرضا صادق اور کئی دیگر سفارت کار بھی شریک تھے جنہوں نے مقابلوں کو نزدیک سے دیکھا

اختتامی مقابلے میں مختلف ممالک کے باشندے دیکھنے کے لیے آئے ہویے تھے۔ شرکاء نے مقابلوں کے میعار کی تعریف کی ۔

کروشیا میں بین الاقوامی قرآنی مقابلے اس ملک میں اسلام کو رسمی طور پر قبول کرنے کی سالگرہ کے حوالے سے منعقد کیے گیے تھے ۔

کروشیا ؛ قرآنی مقابلوں کا اختتام


3534637

نظرات بینندگان
captcha