ایتوپیا ؛ عاشورا اجتماع کا اہتمام

IQNA

ایتوپیا ؛ عاشورا اجتماع کا اہتمام

9:32 - October 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3501687
بین الاقوامی گروپ: عاشورا کا عظیم اجمتاع «کرامت انسانی کا دفاع اور قیام امام حسین(ع)» کے عنوان سے منعقد کیا جائے گا

ایتوپیا ؛ عاشورا اجتماع  کا اہتمام


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق «کرامت انسانی کا دفاع اور قیام امام حسین(ع)» کا اجتماع عاشورا کے حوالے سے منعقد کیا جائے گا جسمیں ایتوپیا کے علاوہ پاکستان، ہندوستان اور سومالیہ سے تعلق رکھنے والے پیروان اہل بیت شرکت کریں گے۔



اجتماع سے ایرانی ثقافتی مرکز کے نمائندے اور علما کے خطاب کے ماتم ماتم عزا برپا ہوگا جبکہ امام مظلوم کے مصایب بھی بیان ہوں گے۔


ایرانی رایزنی مرکز کے مطابق ایتوپیا کے ایران ثقافتی مرکز میں اول محرم سے نماز باجماعت، ماتم ، عزداری اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔



3537103

نظرات بینندگان
captcha