بین الاقوامی گروپ: عراق کے شہر نجف اور کربلاء سمیت مختلف اسلامی ممالک میں پیروان اہل بیت نے شام غریباں کی یاد میں سوگ منایا

ایکنا نیوز- الفرات نیوز کے مطابق عراق میں مختلف شہروں میں شمعیں جلا کر شام غریباں کی یاد منائی گیی.
شام غریباں کی یاد میں شمعیں جلا کر عزادار تل زینبیہ جاکر عزاداری کرتے رہیں۔

ایران اور پاکستان کے اکثر شہروں میں بھی شام غریباں منائی گیی اور علما نے اہل بیت اور حضرت زینب سلام اللہ علیہ کے مصائب بیان کیے۔




