ملایشیاء؛ عزاداروں پر پولیس کا حملہ

IQNA

ملایشیاء؛ عزاداروں پر پولیس کا حملہ

7:09 - October 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3501706
بین الاقوامی گروپ: ملایشیا کی مذہبی پولیس فورس نے «سلانگور» کے علاقے میں واقع امام بارگاہ پر حملہ کرکے مجلس روک دی

ملایشیاء؛ عزاداروں پر پولیس کا حملہ


ایکنا نیوز- اطلاعات کے مطابق ملایشیا کی مذہبی پولیس فورس کے دستے نے «سلانگور» کے علاقے میں واقع امام بارگاہ پر حملہ اور تیس عزادار کو گرفتار کرلیا ہے۔


گذشتہ سال بھی کوالالمپور میں پولیس نے ایک امام بارگاہ پر حملہ کیا تھا جہاں پاکستانی باشندے عزاداری کررہے تھے۔ پولیس نے عالم دین اور متعدد عزادار گرفتار کیا تھا۔


اس سال بھی کوالالمپور کے امام بارگاہ امام رضا(ع) میں مجلس جاری تھی کہ پولیس نے امام بارگاہ میں داخل ہوکر مجلس روک دی اور عزاداروں کو گرفتار کرلیا۔


3537377

نظرات بینندگان
captcha