سوئیزرلینڈ؛ مسیحی میڈیا میں شام غریباں کی کوریج

IQNA

سوئیزرلینڈ؛ مسیحی میڈیا میں شام غریباں کی کوریج

6:51 - October 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3501719
بین الاقوامی گروپ: سوئیزرلینڈ کے شہر زیورخ میں شام غریبان امام حسین(ع) اور شهدائے کربلا کو میڈیا میں بھرپور کوریج دیا گیا ہے

سوئیزرلینڈ؛ مسیحی میڈیا میں شام غریباں کی کوریج


ایکنا نیوز- سوئیزرلینڈ کے شہر زیورخ میں انجمن اسلامی اهل بیت(ع) میں منعقدہ شام غریبان کو عمدہ کوریج دیا گیا ہے

شام غریبان کی محافل اور جلوس میں دو ہزار پمفلٹ تقسیم کیے گیے اور ای میل کے زریعے سے بھی لوگوں کو محرم کے پیغامات ارسال کیے گیے ہیں۔

شام غریباں کےحوالے سے میڈیا لکھتا ہے : ان سیاہ پوش عزاداروں کا سیاسی مقصد نہیں اور یہ اپنے امام کی عزاداری کے لیے نکلے ہیں۔


خبروں میں امام حسین(ع) کی شہادت اور انکی رسول خدا(ص) سے نسبت اور یمن میں مظالم پر بھی اشارہ کیا گیا ہے

جلوسوں میں پمفلٹ میں داعش کی مذمت کی گیی ہے اور لکھا ہے : دہشت گردی کوئی نئی چیز نہیں بلکہ رسول اکرم اور انکی آل کے تمام لوگ دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں ۔


شام غریبان کی محافل کو سویزرلینڈ کے بالخصوص کیھتولک ویب سایٹس اور چینلوں میں کوریج دیا گیا ہے

اسی طرح سے زیوریخ میں انجمن اہل بیت(ع) میں فارسی اور عربی میں مجالس منعقد کی گئیں جنمیں پیروان اہل بیت بڑی تعداد میں شرکت کرتے تھے۔


3538223

نظرات بینندگان
captcha