اسلامی تعاون تنظیم کی ویب سایٹ کا افتتاح

IQNA

7:08 - October 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3501737

اسلامی تعاون تنظیم کی ویب سایٹ کا افتتاح

بین الاقوامی گروپ: جنرل سیکریٹری «ایاد امین مدنی» کے مطابق ڈائیلاگ،امن اور شناخت کے عنوان سے ویب سایٹ کا افتتاح کیا گیا ہے

اسلامی تعاون تنظیم کی ویب سایٹ کا افتتاح


ایکنا نیوز- اسلامی نیوز ایجنسی «ایاد امین مدنی» نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ڈائیلاگ،امن اور شناخت کے عنوان سے ویب سایٹ نے کام شروع کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایادمدنی کا کہناتھا کہ اس تنظیم کی بھاری ذمہ داریاں ہیں اور دہشت گردی سے مقابلے کے لیے پیغام،مقالات اور فلم کے زریعے سے شدت پسندی کا راستہ روکنا ضروری ہے۔


گفتگو،امن اور شناخت کے عنوان سے یہ مرکز اسلامی تعاون تنظیم کی زیرنگرانی کام کرے گا اور دہشت گردی سے مقابلے کے لیے اسلامی دنیا کے موقف کو اجاگر کرنے کی کوشش کرے گا۔


اسلامی کانفرنس کا اجلاس آج اختتام پذیر ہوگا جسمیں فلسطین، شام،لیبیا،مالی اور مرکزی افریقہ کے مسائل کے حوالے سے تبادلے خیال ہوں گے ۔


3538913

نظرات بینندگان
captcha