امریکہ؛ تاریخی خطی قرآنی نسخوں کی نمائش

IQNA

امریکہ؛ تاریخی خطی قرآنی نسخوں کی نمائش

6:45 - October 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3501748
بین الاقوامی گروپ: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پہلی تاریخی نسخوں کی قرآنی نمائش منعقد کی گئی ہے

امریکہ؛ تاریخی خطی قرآنی نسخوں کی نمائش


ایکنا نیوز- ترک پریس کے مطابق خطی قرآنی نسخوں کی نمایش منعقد کی گئی ہے اور رپورٹ کے مطابق نمایشگاہ «اسمیٹسونیان» کمپلیکس کے «آرٹور. ایم ساکلر» ہال میں آج سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا

قرآنی نمائش میں ساٹھ سے زائد تاریخی خطی نسخے رکھے گیے ہیں جسمیں ترکی،ایران اور افغانستان کے نادر قرآںی نسخے شامل ہیں.

امریکہ؛ تاریخی خطی قرآنی نسخوں کی نمائش


«اسمیٹسونیان» میوزیم کے ہال میں ہونے والی نمائش « قرآنی فن: اسلامی اور ترک فن کا خزانہ» کے عنوان سے منعقد کی گئی ہے.


اعلامیے کے مطابق ترک آرٹ گیلری اور ترک وزارت ثقافت و سیاحت کے تعاون سے قرآنی نمائش میں عالم اسلام کے قدیم ترین نادر نسخے رکھے گیے ہیں.


اس خوبصورت تاریخی نمایش کے انعقاد میں امریکن ترک کمپنی هلڈینگ «کُوچ» کا بھی خصوصی تعاون انتظامیہ کو حاصل ہے۔


3539488

نظرات بینندگان
captcha