ترکی میں «محمد رسول‌الله(ص)» فلم کی نمائش

IQNA

ترکی میں «محمد رسول‌الله(ص)» فلم کی نمائش

6:56 - October 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501759
بین الاقوامی گروپ: ایرانی شہرت یافتہ فلم «محمد رسول‌الله(ص)» ہفتے کے آخر سے ترکی سینما گھروں کی زینت بنے گی

ترکی میں «محمد رسول‌الله(ص)» فلم کی نمائش


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت وتعلقات اسلامی کے مطابق مجید مجیدی کی فلم «محمد رسول‌الله(ص)» اٹھائیس اکتوبر سے ترکی سینما گھروں میں پیش کی جارہی ہے۔


مذکورہ فلم ترک فلم انڈسٹری کے تعاون سے ترک زبان میں ترجمے کے ساتھ پیش کی جائے گی۔

«محمد رسول‌الله(ص)» فلم کو باقاعدہ تحقیق اور چھان بین کے بعد اسے اسلامی تعلیمات کے مطابق قرار دیا گیا ہے اور نمائش کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔


مجید مجیدی کی فلم «محمد رسول‌الله(ص)» سات سال کے عرصے میں پایہ تکمیل کو پہنچی ہے۔

محمد رسول الله(ص) اسلامی تاریخ اور شیعہ سنی مسالک کی روایات کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔

3539691

نظرات بینندگان
captcha