
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ dakar.icro کے مطابق دو روزہ سیمینار اٹھائیس اور انتیس اکتوبر کو بین الاقوامی سیمینار منعقد کیا جائے گا.
سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہونے والے سیمینار میں دس ممالک سے علمی شخصیات اور دانشوروں کی شرکت متوقع ہے.
سینیگال کی قومی پروگراموں کے انچارج شیخ بشیر امباکه کی دعوت پر مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے جنرل سیکریٹری حجتالاسلام والمسلمین اختری بھی سیمینار میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔