سینیگال؛ «اسلامی شخصیت اور عالمگیریت کا بحران» سیمینار کا اہتمام

IQNA

سینیگال؛ «اسلامی شخصیت اور عالمگیریت کا بحران» سیمینار کا اہتمام

6:37 - October 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3501772
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی سیمینار «اسلامی شخصیت اور عالمگیریت کا بحران» ایرانی دانشور کی شرکت کے ساتھ منعقد کیا جارہا ہے

سینیگال؛ «اسلامی شخصیت اور عالمگیریت کا بحران» سیمینار کا اہتمام

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ dakar.icro کے مطابق دو روزہ سیمینار اٹھائیس اور انتیس اکتوبر کو بین الاقوامی سیمینار منعقد کیا جائے گا.

سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہونے والے سیمینار میں دس ممالک سے علمی شخصیات اور دانشوروں کی شرکت متوقع ہے.

سینیگال کی قومی پروگراموں کے انچارج شیخ بشیر امباکه کی دعوت پر مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے جنرل سیکریٹری حجت‌الاسلام والمسلمین اختری بھی سیمینار میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

3540436

نظرات بینندگان
captcha