شہادت حضرت امام زین العابدین (ع) کی مجالس کا آغاز

IQNA

شہادت حضرت امام زین العابدین (ع) کی مجالس کا آغاز

7:11 - October 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3501780
بین الاقوامی گروپ: حضرت امام سجاد کی شہادت کی مناسبت سے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مجالس عزا منعقد کی جا رہی ہیں

آسٹریلیا؛مجلس بمناسبت شہادت حضرت امام زین العابدین ﴿ع﴾


ایکنا نیوز- عشرہ ثانی اور شہادت امام زین العابدین کی مناسبت سے آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں مجالس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔

 اس حوالے سے 25 سے 27 اکتوبرکوجعفریہ اسلامک سوسایٹی کے تعاون سے مجلس منعقد کرانا کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے ‏علامہ غلام علی حیدری سیرت امام سجاد پر خطاب کررہے ہیں ۔


مجالس میں نوحہ خوانی اور عزاداری کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں تمام عاشقان اہل بیت کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔


مجالس ہر رات بعد از نماز مغربین شروع کی جاتی ہیں اور سلسلہ کل رات تک جاری رہے گا ۔

نظرات بینندگان
captcha