ٹرامپ کے مقابلے کے لیے اوپن مساجد سے کام لینے کا فیصلہ

IQNA

ٹرامپ کے مقابلے کے لیے اوپن مساجد سے کام لینے کا فیصلہ

7:01 - October 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3501797
بین الاقوامی گروپ: امریکہ بھر میں مساجد کو کھول کر غیر مسلموں کو دعوت اور ٹرمپ کے بیانات کی تردید میں اسلامی عقیدہ پیش کیا جارہا ہے

ٹرامپ کے مقابلے کے لیے اوپن مساجد سے کام لینے کا فیصلہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «SBS» کے مطابق امریکہ بھر میں غیر مسلموں کے لیے مساجد کا دروازہ کھول دیا گیا ہے تاکہ ٹرامپ کے غلط تبلیغات کا مقابلہ کیا جاسکے

ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخاباتی پالیسیوں میں امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے کو روکنا بھی شامل ہے اور انہیں پالیسیوں کو روکنے کے لیے علما مساجد میں دعوت دیکر اسلامی عقاید پیش کررہے ہیں۔


اسلامی عقاید پیش کرنے کا ایک اہم مقصد اسلام کے بارے میں نادرست تصورات مٹانا ہے

امریکن مسلمان آنا گیونز کا کہنا ہے : ٹرمپ کی باتیں لطیفے کی طرح ہیں اور افسوس کہ بعض لوگ اس کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔


سن ڈیاگو اسلامی مرکز کی جانب سے اوپن مسجد پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے

مرکز کے عہدہ دار اویس صدیقی کا کہنا ہے : ہم ان پروگراموں سے اسلام کے بنیادی عقائد پیش کرنا چاہتے ہیں

اور ہماری خواہش ہے کہ مسلمان سیاسی میدان میں بھرپور کردار ادا کریں۔


3541165

نظرات بینندگان
captcha