سعودی عرب؛ جدہ ایرپورٹ پر حملے سے بوکھلاہٹ کا شکار

IQNA

سعودی عرب؛ جدہ ایرپورٹ پر حملے سے بوکھلاہٹ کا شکار

7:07 - October 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3501799
بین الاقوامی گروپ: یمنی فوجی حکام نے مکہ پر میزائیل حملے کے سعودی دعوے کو سراسر بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا ہے/ شکست کے خوف سے جھوٹ بولنے کا الزام

سعودی عرب؛ مکہ کے نام پر مدد لینے کی کوشش


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق یمنی حکام نے مکہ پر میزائیل حملے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرف کے غلط پروپیگنڈوں سے سعودی عرب دیگر اسلامی ممالک کی حمایت حاصل کرنا چاہتا ہے تاکہ یمنی بیگناہ عوام پر بم باری کو درست قرار دیا جاسکے۔


یمنی حکام نے واضح کیا ہے کہ مکہ سب کے لیے محترم اور امن الہی کی جگہ ہے اور یمن بھی اسکا مکمل احترام کرتا ہے اور اسپر حملے کا سوچنا بھی محال ہے۔


یمنی حکام نے واضح کیا کہ حملہ ملک کے مغربی حصے پر ایک فوج ہدف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

یمنی فورسز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی مظالم کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور دشمن سخت حملوں کے لیے تیار رہے۔


3541305

نظرات بینندگان
captcha