فلوریڈا اسلامی مرکز کی دیواروں پر وال چاکنگ

IQNA

فلوریڈا اسلامی مرکز کی دیواروں پر وال چاکنگ

7:37 - November 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3501835
بین الاقوامی گروپ: فلوریڈا کے شہر «پام بیچ» کی پولیس کے مطابق «الامین» اسلامی مرکز کی دیواروں پر وال چاکنگ کی گئی ہے

فلوریڈا اسلامی مرکز کی دیواروں پر وال چاکنگ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «wsvn» کے مطابق امریکی کی اسلامی کونسل کا کہنا ہے کہ «الامین» اسلامی مرکز کی دیواروں پر ایک شخص کو وال چاکنگ کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔


فلوریڈا میں اسلام فوبیا کے حوالے سے یہ کوئی انوکھا واقعہ نہیں ہے ستمبر ہی کو فورٹ پیرس کے اسلامی مرکز کو بھی ایک یہودی نے نذرآتش کیا تھا۔


پانچ اگست کو فلوریڈا کے ٹامپا شہر میں ایک مسجد کو آگ لگایی گئی تھی

رپورٹ کے مطابق امریکہ میں مسلمانوں اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اس پر ڈّونالڈ ٹرمپ کے بیانات آگ پر تیل کا کام کررہے ہیں۔


3543101

نظرات بینندگان
captcha