جاپان؛ یونیورسٹیوں میں نماز خانوں کی تیزی سے تعمیر

IQNA

جاپان؛ یونیورسٹیوں میں نماز خانوں کی تیزی سے تعمیر

7:43 - November 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3501836
بین الاقوامی گروپ: جاپان میں بڑھتی ہوئی حلال تجارت اور مسلم طلبا کے یونیورسٹیوں میں داخلوں کے پیش نظر مختلف تعلیمی اداروں میں نمازخانے تعمیر کیے جارہے ہیں

جاپان؛ یونیورسٹیوں میں نماز خانوں کی تیزی سے تعمیر


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « asahi» کے مطابق جاپان میں مسلمان تاجروں ، سیاحوں اور طلبا کے داخلوں کے ساتھ ہی اس ملک میں نماز خانوں اور تجارتی اداروں کی تعمیر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

جاپان میں ایک اعلی تعلیمی ادارے کا سربراہ کا کہنا ہے : دنیا کے کئے اسلامی ممالک کے طلبا جاپان میں میں اعلی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

انکا کہنا ہے : یونیورسیٹوں میں داخلوں کے پیش نظر مقابلہ کی فضا جاری ہے اور ہر ایک کی کوشش ہے کہ مسلمان طلبا کو مناسب ماحول فراہم کرسکے۔


ٹوکیو کی «ریکیو» کی کوشش ہے کہ نماز خانے کے قیام کے بعد غیر ملکی طلبا کی تعداد کو دو ہزار طلبا تک پہنچا سکے۔

اس یونیورسٹی کے نماز خانے کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔

یوتسویا کی «سوفیا» یونیورسٹی میں کچھ دنوں پہلے حلال ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق جاپان میں ۲۱۰۵ سے اب تک پانچ لاکھ سے زائد سیاح یہاں کی سیر کرچکے ہیں

ان ہی وجوہات کی بنا پر جاپان میں نماز خانوں اور حلال تجارتی مراکز کی تعداد روزبروز بڑھتی جا رہی ہے۔


3542942

نظرات بینندگان
captcha