حج؛ خواتین کے لیے الگ وقت مقرر

IQNA

حج؛ خواتین کے لیے الگ وقت مقرر

7:00 - November 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3501849
بین الاقوامی گروپ: سعودی اسلامی کونسل کی تجویز پر حج اور عمرہ میں حجرالاسود چھومنے ،خواتین کے لیے الگ وقت مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہے

حج؛ خواتین کے لیے الگ وقت مقرر


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «alhurra.com» کے مطابق حج میں خواتین کے لیے الگ وقت مقرر کرنے کی تجویز زیر غور ہے تاکہ حجر الاسود کی زیارت آسانی سے انجام دیا جاسکے۔


سعودی اسلامی کونسل کی تجویز جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی.


اس تجویز میں اس بات کو مدنظر رکھا گیا ہے کہ خواتین رش کی اوقات میں آسانی سے حجر الاسود کی زیارت کرسکیں۔

قابل ذکر ہے کہ رش کے ایام میں خواتین کو حجرہ اسود کی زیارت کرنے میں اچھی خاصی مشکلات درپیش ہوتی ہیں ۔


3543646

نظرات بینندگان
captcha