
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الوحدة» کے مطابق ثقافتی ادارے کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں حفظ اور ثقافت اسلامی کا مقابلہ شامل ہے.
مقابلوں میں تمام یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلبا حصہ لے رہے ہیں ۔
حفظ کے مقابلوں میں حفظ کل قرآن، حفظ ۲۰ پارے حفظ ۱۵ پارے، حفظ ۱۰ پارے اور حفظ ۵ پارے بمع تجوید اور احکام شامل ہیں جبکہ اسلامی ثقافتی مقابلے میں تمام شرکاء حصہ لیں گے.
زرائع کے مطابق مصر میں بیس قرآنی حفظ مراکز کو غیر قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے سیل کردیا گیا ہے۔