
ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «الامارات الیوم» کے مطابق اردن کے لگائے اسٹالز میں اشاروں کی زبان والے قرآنی نسخوں کی نمائش جاری ہے
پندرہ سی ڈیز پر مشتم قرآن مجید کی تفاسیر اور تشریح اردن کی انجمن محافظت قرآن اور اماراتی کمپنی کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔
تمام سی ڈیز کی مدت یا دورانیہ ساٹھ گھنٹوں پر مشتمل ہیں اور اسلامی و عربی ممالک کی اہم تفیسروں کی مدد سے تیار کی گئی ہیں
سادہ اور بامعنی تفیسر کی وجہ سے کتب نمائش میں اس تفسیرکی شاندار پذیرائی کی جارہی ہے۔
اس تفیسر کو دنیا بھر کے نابینا قاریوں کے لیے بیحد اہم قرار دیا جاسکتا ہے
قابل ذکر ہے «شیخ سلطان بن محمد القاسمی» کتب نمائش میں ڈیڑھ ہزار سے زائد پبلشرز اور مطبوعاتی ادارے ساٹھ ممالک سے حصہ لےرہے ہیں۔