8 وہابی دہشت گرد گروپوں کا پاکستان کو برباد کرنے کا فیصلہ

IQNA

8 وہابی دہشت گرد گروپوں کا پاکستان کو برباد کرنے کا فیصلہ

13:27 - November 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3501918
بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں 8 وہابی دہشت گردگروپوں نے پاکستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ان وہابی دہشت گرد گروپوں میں لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ، قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور گروپ شامل ہیں۔
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں  8 وہابی دہشت گردگروپوں نے پاکستان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے ۔
ان وہابی دہشت گرد گروپوں میں لشکرجھنگوی، سپاہ صحابہ، قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور گروپ شامل ہیں۔ وہابی دہشت گرد گروپوں نے پاکستان مخالف کارروائیوں کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کرلیا ہے۔
تاہم پاکستان میں انکے خلاف عدم کارروایی سمجھ سے بالاتر ہے ۔

نظرات بینندگان
captcha