کالعدم تنظیموں سے بچ کر جیو!

IQNA

کالعدم تنظیموں سے بچ کر جیو!

13:49 - November 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3501942
بین الاقوامی گروپ: جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے/ کیا انکے خلاف کارروایی حقیقی ہوگی
کالعدم تنظیموں سے بچ کر جیو!

ایکنا نیوز- شفقنا- خبردار کالعدم تنظیموں سے دور رہیں، نیکٹا نے نئی فہرست جاری کردی، جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا۔

نیکٹا نے کالعدم تنظیموں کی نئی فہرست 2 نئے ناموں کے اضافے کے ساتھ جاری کردی، جماعت الاحرار اور لشکر جھنگوی العالمی پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے، مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔

نیکٹا نے کالعدم قرار دی گئی دونوں تنظیموں کی سرگرمیوں پر پابندی کیلئے صوبائی حکومتوں کو بھی خطوط ارسال کردیئے ہیں۔

 لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انکے خلاف کیا حقیقی کارروایی ہوگی ؟

نظرات بینندگان
captcha