فرنچ نیوز: داعش سے بلا خوف لاکھوں لوگ کربلا پہنچ گیے

IQNA

فرنچ نیوز: داعش سے بلا خوف لاکھوں لوگ کربلا پہنچ گیے

7:28 - November 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3501957
بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر سے کروڑوں لوگ اپنے امام کی زیارت کے لیے بلا خوف عراقی شہر کربلا میں پہنچ چکے ہیں

فرنچ نیوز: داعش سے بلا خوف لاکھوں لوگ کربلا پہنچ گیے


ایکنا نیوز- شفقنا نیوز ایجنسی کے مطابق فرنچ نیوز ایجنسی نے اربعین کے حوالے سے کہا ہے کہ داعش کے حملوں کے خطرات کے باوجود لاکھوں لوگ دنیا کے مختلف ممالک سے نواسہ رسول کی زیارت کے لیے کربلا پہنچ چکے ہیں ۔

فرنچ نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس سال عراقی فورسز کی کارکردگی قابل تعریف ہے اور دہشت گرد حملوں میں ناکام رہے ہیں اور زائرین کی سیکورٹی بہترین رہی ہے ۔

AFP نیوز کے مطابق لاکھوں لوگ سینکڑوں کیلو میٹر پیدل روی کرتے ہویے کربلا آئے ہیں ۔


سماوہ شہر کی ام علی تین بیٹیوں کے ساتھ پیدول روی میں شریک ہے جبکہ انکا شوہر موصل میں داعش کے ساتھ جنگ میں شریک ہے انکا کہنا ہے کہ وہ داعش کی نابودی کے لیے دعا کررہی ہے ۔

فرنچ نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ کربلا حکام کے مطابق زائرین کی تعداد (چہلم سے ایک دن پہلے) بیس ملین کے لگ بھگ ہے ۔


3547766

نظرات بینندگان
captcha