الربیعی ؛ اربعین سیکورٹی مکمل کامیاب

IQNA

الربیعی ؛ اربعین سیکورٹی مکمل کامیاب

7:30 - November 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3501958
بین الاقوامی گروپ: بغداد آپریشن کے انچارج کے مطابق اربعین کے زائرین کی سیکورٹی پلان کامیابی سے جاری ہے

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق بغداد آپریشن کے انچارج نے سیکورٹی پلان کو مضبوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین امام حسین(ع) اور کربلا کی سیکورٹی پلان کامیابی سے جاری ہے۔


انہوں نے کہا اب تک کسی دہشت گردانہ واقعے کی رپورٹ نہیں ہوئی ہے اور زایرین کا تعاون بھی اہم رہا ہے۔


الربیعی نے سیکورٹی فورسز کا بھی شکریہ ادا کیا ۔


قابل ذکر ہے کہ اس سال کروڑوں لوگ کربلا میں زیارت کے لیے آتے تھے جنمیں بڑی تعداد میں دیگر ممالک کے زایرین شامل ہیں ۔

3547780

نظرات بینندگان
captcha