کیلفورنیا ؛ دھمکی کے جواب میں مساجد میں دعا کی محفل

IQNA

کیلفورنیا ؛ دھمکی کے جواب میں مساجد میں دعا کی محفل

7:35 - December 04, 2016
خبر کا کوڈ: 3502034
بین الاقوامی گروپ: کیلفورنیا میں «فرزنو» اسلامی مرکز کے تعاون سے محفل دعا کا انعقاد، دیگر مذاہب کے پیروکاروں کو شرکت کی دعوت دی گئی

کیلفورنیا ؛ دھمکی کے جواب میں مساجد میں دعا کی محفل


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « fresnobee» کے مطابق فرزنو اسلامی مرکز ان مراکز میں شامل ہے جنکو دھمکی آمیز خطوط ارسال کیے گیے ہیں اور اس حوالے سے اس مرکز میں محفل دعا منعقد کی گیی۔

اس محفل میں غیر مسلموں کی بھی شرکت کی دعوت دی گیی تھی تاکہ وہ مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کرسکے۔


مرکز کے ڈایریکٹر رجا نکومنش کا کہنا ہے: دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد بڑی تعداد میں غیرمسلموں نے ہمدردی کا اظھار کیا اور اسی حوالے سے محفل دعا منعقد کی گیی۔


اسلامی مرکز کے مطابق اگرچہ دھمکی آمیز خط افسوسناک ہے مگر یہ پورے معاشرے کی عکاسی نہیں کرتا اور کیلیفورنیا کے اکثر لوگ ان سے محبت کرتے ہیں اور انہوں نے ہمدردی کا اظھار کیا ہے ۔

مرکز کے مطابق دنیا بھر سے ان سے ہمدردی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔


3550430

نظرات بینندگان
captcha