مراکش؛ پچتّھر سال کی عمر میں حفظ قرآن

IQNA

مراکش؛ پچتّھر سال کی عمر میں حفظ قرآن

7:43 - December 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3502078
بین الاقوامی گروپ: اسپین کی پچھتر سالہ خاتون سعدیہ نے بوڑھاپے کے باوجود محنت اور لگن سے قرآن مجید حفظ کرلیا

مراکش؛ پچتّھر سال کی عمر میں حفظ قرآن


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «ٹریکاٹ» کے مطابق اسپین میں مراکشی نژاد خاتون سعدیہ نے گھریلو مشکلات، بوڑھاپے اور بیماری سمیت تمام مسایل کے باوجود قرآن مجید حفظ کرنے کا کارنامہ سرانجام دیکر سب کو حیرت زدہ کردیا ہے۔


اسپین کے شہر «فونخیرولا» کی مقامی مسجد میں امام جماعت نے انہیں حفظ قرآن کا سرٹیفیکٹ جاری کیا ۔

اسپین کی بوڑھی خاتون اس عمر میں جب اکثر دوسری خواتین اپنی یاد داشت کھو بیھٹتی ہیں انہوں نے قرآن مجید حفظ کیا ہے۔


مسجد کے امام نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا : سعدیہ نے اس کارنامے سے ایک مثال قائم کردیا ہے اور ہمیں یہ درس ملا ہے کہ ہمت ہو تو سب کچھ ممکن ہے ۔

3552637

نظرات بینندگان
captcha