مصر ٹیلی ویژن پرتجوید مقابلوں کا اہتمام

IQNA

مصر ٹیلی ویژن پرتجوید مقابلوں کا اہتمام

7:58 - December 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3502086
بین الاقوامی گروپ: مصر کے «المحور» ٹی وی چینل کے سربراہ کے مطابق جوانوں کا عظیم الشان مقابلہ تجوید اور تواشیح منعقد کیا جائے گا

مصر ٹیلی ویژن پرتجوید مقابلوں کا اہتمام


ایکنا نیوز الفجر نیوز ایجنسی کے مطابق «المحور» ٹی وی چینل کے سربراہ حسن راتب کا کہنا ہے : ٹی وی چینل پر جوانوں کے درمیان مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے.


ان مقابلوں کا مقصد مصری جوانوں کی حوصلہ افزائی اور انکی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرانا ہے۔

قرآنی مقابلہ «المحور» چینل پر منعقد ہوگا جبکہ مصر کے قرآنی ماہرین مقابلوں میں ججز کے فرائض انجام دیں گے.


چینل کے سربراہ کا کہنا ہے : مقابلوں کی شرایط اور ضوابط کا جلد اعلان ہوگا جبکہ مصر بھر سے جوانوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے ۔ انکا کہنا ہے کہ پانچ لکھ مصر پونڈ انعامات کے لیے مختص کیے گیے ہیں۔


3552794
نظرات بینندگان
captcha