جنوبی افریقہ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش+تصاویر

IQNA

جنوبی افریقہ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش+تصاویر

8:03 - December 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3502175
بین الاقوامی گروپ: جنوبی افریقہ کے شہر پروٹوریا کے رسولی سنٹر میں ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کی گئی

جنوبی افریقہ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش+تصاویر

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق داعش اور تکفیری اقدامات کی وجہ سے اسلام کے بارے میں نادرست تصورات کو دور کرنے کے حوالے سے مذکورہ نمائش منعقد کی گیی ہے

اس نمایش میں ایران میں تمام مذاہب کے درمیان ایران میں وحدت اور محبت کے جلووں کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے جسکو مقامی شائقین نے بیحد پسند سراہا ہے۔

رسولی سنٹر میں ہونے والے نماز جمعہ کے خطبے میں سوئڈن کے شیخ مسلم آنابرگ نے قرآنی آیات کے رو سے وحدت اور اخوت کے موضوع کو اجاگر کیا اور تمام ادیان میں بقائے باہمی کو وقت کی ضرورت قرار دیا

شیخ مسلم آنابرگ نے تنوع اور رنگارنگی کو قدرت کی خوبصورتی اور شاہکار قرار دیے ہوئے ایرانی مرکز کی نمایش کوخراج تحسین پیش کیا۔

نماز جمعہ اور ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمایش میں شریک شرکاء نے ایران جیسے بڑے ملک میں تمام مذاہب کے درمیان وحدت اور برابری کو قابل تعریف قرار دیا اور اس حوالے سے مغربی میڈیا کی دوغلی پالیسی کی مذمت کی ۔

جنوبی افریقہ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش+تصاویر

جنوبی افریقہ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش+تصاویر

3556572

نظرات بینندگان
captcha