بحرین چودہ فروری الائنس: اسرائیل سے دوستی عوامی جذبات کی منافی ہے

IQNA

بحرین چودہ فروری الائنس: اسرائیل سے دوستی عوامی جذبات کی منافی ہے

8:15 - December 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3502179
بین الاقوامی گروپ: چودہ فروری الاینس نے ایک بیان میں صھیونی رژیم سے تعلقات کو عوامی جذبات کے خلاف قرار دیتے ہوئے آل خلیفہ کی مذمت کی ہے

بحرین چودہ فروری الائنس:اسرائیل سے دوستی عوامی جذبات کی منافی ہے


ایکنا نیوز- منامہ پوسٹ کے مطابق جوانوں کی چودہ فروری الاینس نے صھیونی رژیم سے دوستی کی شدید مذمت کی کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیل سے تعلقات اور دوستی ملت کی خواہشات کی منافی ہے

الاینس سے اسرائیل سے رابطے کو ملت سے خیانت قرار دیتے ہویے کہا ہے کہ آل خلیفہ اور صھیونی رژیم ایک سکے کے دو رخ ہیں۔


رپورٹ کے مطابق بحرینی علما کونسل نے بھی صھیونی رژیم سے روابط پر خبردار کیا ہے اور اس قدم کوخطرناک قرار دیتے ہوئے اسے امت اسلامی سے غداری سے تعبیر کیا ہے۔


علما کا کہنا ہے کہ عوام ان سازشوں سے آگاہ ہیں اور اسرائیل سے دوستی کو کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔

ویکی لیکس کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ «خالد بن احمد آل خلیفه» بارہا نتن یاہو سے ملاقات پر آمادگی کا اظھار کرچکا ہے.

بعض زرایع کے مطابق موساد کے اراکین کی بار خفیہ طور پر بحرین آکر اعلی حکام سے ملاقات کرچکے ہیں

جسپر سوشل میڈیا میں عوام نے غم و غصے کا اظھار کیا ہے۔

3556392
نظرات بینندگان
captcha