حج ایشو پر سعودی نے ایران کومذاکرات کی دعوت دے دی

IQNA

حج ایشو پر سعودی نے ایران کومذاکرات کی دعوت دے دی

8:02 - December 31, 2016
خبر کا کوڈ: 3502208
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے وزیر برایے امور حج نے کہا ہے کہ ایران وزارت حج کے حکام کو سال نو کے حج کے لیے مسایل پر بات چیت کے لیے دعوت دی گئی ہے

حج ایشو پر سعودی نے ایران کومذاکرات کی دعوت دے دی


ایکنا نیوز- وٹو نیوز کے مطابق سعودی وزیر حج محمدبنتن نے دعوی کیاہے کہ سعودی عرب تمام حجاج کے لیے بغیر کسی رنگ و نسل یا مذہبی تعصب کے سب کو خوش آمدید کہتا ہے

رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ایرانی وزارت حج کے حکام کو حج امور کے حوالے سے سعودی عرب میں گفتگو کی دعوت دی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ ایک سال قبل حج میں بد انتظامی اور ایرانی حجاج کی شہادتوں کے بعد ایران نے کہا تھا کہ ایرانی حجاج کی حفاظت کی ضمانت دی جائے جسپر دونوں ممالک میں بدمزگی پیدا ہوگئی تھی۔


سعودی ضمانت نہ ملنے پر ایرانی حجاج حالیہ برس حج میں شریک نہ ہوسکے تھے۔

سعودی میڈیا اور حکام نے سخت اعتراض اٹھائے تھے اور ایران پر الزام لگایا کہ حج کو سیاسی بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔

3557797
نظرات بینندگان
captcha