کریسمس پر شہدائے مدافع حرم کی یاد + تصاویر

IQNA

کریسمس پر شہدائے مدافع حرم کی یاد + تصاویر

7:45 - January 02, 2017
خبر کا کوڈ: 3502220
بین الاقوامی گروپ: عراق میں جوانوں نے مقدس درخت پر شہدائے مدافعین حرم کی تصاویر لگا کر دہشت گردی کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا

کریسمس پر شہدائے مدافع حرم کی یاد + تصاویر

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «الفرات نیوز» کے مطابق فیس بک پیج پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سال نو کے آغاز پر شہدائے مدافعین حرم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے.

عراقی رضا کار فورسز کے تعاون سے مذکورہ اقدام شہداء کو آزادی اور مقدس مقامات کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر اٹھایا گیا ہے.

کریسمس پر لوگ نیک شگون کے لیے کسی درخت کو سال نو پر سجاتے ہیں اور مختلف مصنوعی یا تازہ درخت کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

کریسمس پر شہدائے مدافع حرم کی یاد + تصاویر

کریسمس پر شہدائے مدافع حرم کی یاد + تصاویر

کریسمس پر شہدائے مدافع حرم کی یاد + تصاویر

3558470

نظرات بینندگان
captcha