بچوں کو کتاب پڑھوانے کی دلچسپ کاوش + تصویر

IQNA

بچوں کو کتاب پڑھوانے کی دلچسپ کاوش + تصویر

7:24 - January 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3502229
بین الاقوامی گروپ: شامی نژاد رایٹر خاتون «زینب میان» بچوں کے لیے آن لائن شاپ پر دلچسپ اسلامی کتابیں متعارف کرا رہی ہیں

بچوں کو کتاب پڑھوانے کی دلچسپ کاوش + تصویر


ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق زینب‌ میان کو مختلف ممالک جیسے کینیڈا، آسٹریلیا، ملایشیاء۔ پاکستان، سنگاپور اور سری لنکا تک سے کتابوں کا آرڈر دیا جاتا ہے۔

بچوں کو خدا شناسی اور اسلامی معارف سے آشنا کرانے کے لیے دلچسپ اور تحقیقی کتابیں متعارف کرائی جاتی ہیں

شامی نژاد خاتون زینب میان کا کہنا ہے : ۲۰۱۶ میں ایک نمایشگاہ دیکھنے کے بعد یہ منصوبہ دماغ میں آیا کہ بچوں کے لیے دلچسپ کتابیں کیوں نہ لکھوں۔


بک سنٹر کی مالکہ اور مصنفہ کتابوں کی فروخت کے علاوہ شامی مہاجرین کے بچوں کے لیے امدادی کام بھی سرانجام دے رہی ہیں

اس سنٹر کی ویب سایٹ پر رسول اکرم (ص) ، امام علی (ع) اور دیگر احادیث کی دلچسپ کتابوں کی فہرست موجود ہے۔

خواہشمند افراد muslimchildrensbooks@gmail.com پر پیغام یا http://www.muslimchildrensbooks.co.uk/books کے زریعے رابطہ کرسکتے ہیں ۔

بچوں کو کتاب پڑھوانے کی دلچسپ کاوش + تصویر

بچوں کو کتاب پڑھوانے کی دلچسپ کاوش + تصویر

3558898

نظرات بینندگان
captcha