قطر میں نابیناوں کے لیے خصوصی بریل قرآنی نسخوں کا تحفہ

IQNA

قطر میں نابیناوں کے لیے خصوصی بریل قرآنی نسخوں کا تحفہ

7:27 - January 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3502230
بین الاقوامی گروپ: قطر کے فلاحی ادارے کے تعاون سے «مصحف بصیرت» نامی بریل خط میں ڈیجیٹل قرآنی نسخے بصارت سے محروم قاریوں میں تقسیم کیے گیے

قطر میں نابیناوں کے لیے خصوصی بریل قرآنی نسخوں کا تحفہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «GTimes» کے مطابق «النور» نامی نابینا افراد کے قرآنی مرکز کے سربراہ نورا عبدالله کبیسی نے بصارت سے محروم قاریوں کے لیے قرانی نسخے کو وصول کیا۔


انہوں نے کہا کہ نابیناوں کو قرآنی حوالے سے مستفید کرانے کے لیے النور مرکز قطر کے فلاحی ادارے کے ساتھ ہرممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔


مصحف بصیرت میں خط بریل کے ساتھ فہرست موجود ہے اور الیکٹرونک پین کی مدد سے نابینا حضرات اس سے فایدہ اٹھا سکتے ہیں۔


مذکورہ قطری ادار کے تعاون سے اس قسم کے ہزاروں نسخے اس سے پہلے ملایشیاء میں تقسیم ہوچکے ہیں ۔

3558676

نظرات بینندگان
captcha