بین الاقوامی گروپ: جکارتہ میں شیعہ علمی مرکز اور مدرسہ «سفینة النجاة» کشتی کی شکل میں بنایا گیا ہے

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا ٹیلی گرام کے «سوزن بان» چینل کے مطابق اس علاقے میں آثار قدیمہ سے پتہ چلتا ہے کہ چوتھی صدی سے یہاں اہل تشیع آباد تھے۔
اس علاقے میں پیغام اہل بیت (علیهم السلام) پہنچانے کے حوالے سے قم کے علما اور دانشوروں نے اہم خدمات انجام دیے ہیں.
غیر رسمی سروے کے مطابق انڈونیشیاء میں اس وقت ایک کروڑ کے قریب عاشقان اہل بیت موجود ہیں.
قابل ذکر ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سے دنیا بھر میں شیعوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔

