بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی عدالت میں بحرین شیعہ عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی

ایکنا نیوز- بحرین میں شیعہ لیڈر آیت الله شیخ عیسی قاسم پر منی لاونڈرنگ مبینہ الزمات کے حوالے سے کیس کے ثبوت مرکزی بینک سے جاری کردہ عدالت کو پیش کردی گئی ہے۔
اس سے پہلے چار دسمبر کو عدالت نے آیت الله شیخ عیسی قاسم کے حوالے سے بینک اسٹیٹ منٹ کے کاغذات پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
اس رپورٹ اور ثبوت میں واضح کیا گیا ہے کہ آیت الله شیخ عیسی قاسم کے نام پر «المستقبل» میں چار بینک اکاونٹس موجود ہیں ۔